علی انصاری اور عمران ہاشمی کے چہرے ملتے ہیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی معروف اداکار علی انصاری کے جوابات نے جیو نیوز کے شو کے دوران ناظرین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔اداکارہ صبور علی نے شوہر، علی انصاری کے ہمراہ جیو نیوز کے مشہور ترین شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی۔اس دوران اس خوبصورت جوڑی نے میزبان تابش ہاشمی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ انداز میں جوابات دیے۔شو کے دوران اداکارہ صبور علی کا کہنا تھا کہ مجھے اچھا لکھنے والے بہت پسند ہیں، میں رائٹر سے زیادہ اسکرپٹ پر دھیان دیتی ہوں کہ کہانی لکھی کیسے گئی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر