نواز شریف کی واپسی کیلیے عدالتوں سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز): پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے لیے پارٹی کی جانب سے عدالتوں سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی وطن واپسی سے قبل ان پر قائم مقدمات اور نااہلی ختم کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نواز شریف کی قانونی و آئینی امور کی ماہر اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت مکمل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے لیگل ٹیم کو رِٹ پٹیشنز کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وطن واپسی ہو تو تاحیات نااہلی، قید و جرمانے کی سزائیں اور دیگر تمام کیسز ختم ہو چکے ہوں۔ اس حوالے سے قانونی ٹیم نے نواز شریف کو عبوری ضمانت، راہداری ضمانت یا ضمانت قبل از گرفتاری کروانے سے متعلق بھی اپنی رائے دی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر