بالی وڈ فلم ڈائریکٹر ساون کمار کا انتقال، سلمان خان کا اظہار افسوس

ممبئی: (نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کی مشہور فلموں کے ڈائریکٹر ساون کمار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ساون کمار نے بالی وڈ کی پاپولر فلموں صنم بے وفا، سوتن اور ساجن بنا سہاگن کو ڈائریکٹ کیا تھا۔وہ جگر کے عارضے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساون کمار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر کمار کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ساون کمار نے اپنی آخری فلم ساون 2006 میں ڈائریکٹ کی تھی جس میں ہیرو کا مرکزی کردار سلمان خان نے ادا کیا تھا۔ڈائریکشن کے ساتھ ساتھ ساون کمار اپنی تمام فلموں کے گانوں کے بول بھی خود ہی تخلیق کرتے تھے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر