امریکی اسکول میں فائرنگ، ٹیکساس پولیس چیف برطرف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے دوران فاش غلطیوں پر ٹیکساس پولیس چیف کو برطرف کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 4 مئی کو فائرنگ کے واقعے میں19 طلبہ اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ 19 بچوں اور 2 اساتذہ کو قتل کرنے والے نوجوان نے اپنی دادی کو بھی قتل کیا تھا۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر