عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کرانتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: یاسمین راشد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کی صدر اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے دل میں بستے ہیں، چوروں کا ٹولہ ان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر انتقامی کارروائیاں کر رہا ہے۔شیخوپورہ میں پارٹی کی مقامی قیادت کے اجلاس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ قوم کے مجرم ہمیں لیکچر دینا بند کریں، لٹیروں کے گروہ نے وفاقی حکومت بنا کر پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے۔پی ٹی آئی کا لیگی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر غوریاسمین راشد نے کہا کہ ہر ضلعے میں پارٹی کی یونین کونسل سطح پرتنظیم سازی کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں مقامی قیادت کوذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر