میں امریتا سنگھ کا بہت زیادہ مقروض ہوں، سیف علی خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کا ایک پرانا انٹرویو ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔سیف علی خان نے کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن سیزن 2‘میں اپنی پہلی شادی کی ناکامی کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے کرن جوہر کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ’میرے اور امریتا سنگھ کے درمیان طلاق کا سارہ اور ابراہیم پر کیا اثر پڑے گا، اس کا میں بالکل تصور نہیں کر سکتا۔اُنہوں نے کہا کہ میں صرف بچوں کے لیے دعا کرتا ہوں اور ان کے اچھے مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔سیف علی خان نے اپنی سابقہ اہلیہ امریتا کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت مقروض ہوں، اور میں اپنی سابقہ اہلیہ کی بے پناہ عزت کرتا ہوں اور میں چاہوں گا کہ ہم دوست بن کر رہیں اور مجھے امید ہے کہ ایک دن ایسا ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر