جاپانی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، آئسولیشن اختیار کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔اتوار کو وزیراعظم فومیو کشیدا کے سرکاری دفتر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہیں گزشتہ شام سے ہلکا بخار اور کھانسی کی شکایت ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فومیو کشیدا نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر تنہائی اختیار کرلی ہے۔ یاد رہے کہ ایک ہفتے بعد تیونس میں افریقن ڈیولپمنٹ کانفرنس میں انکی شرکت متوقع تھی۔تاہم اب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ وہ اس کانفرنس میں ورچولی شرکت کرسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر