وزیرِاعظم شہباز شریف نے بچے سے کِیا وعدہ وفا کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)دورۂ بلوچستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے طالبِ علم سے کِیا وعدہ پورا کر دیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدگان علاقوں کا دورہ کیا گیا تھا۔اس دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایک نوعمر طالبِ علم سے ملاقات ہوئی تھی، پڑھائی سے لگاؤ رکھنے والے اس طالبِ علم نے وزیر اعظم سے ناقص تعلیم کے نظام کی شکایت کی تھی جس پر شہباز شریف نے اس بچے کی شکایت کے ازالے کا حکم دیا تھا۔پڑھائی سے بے حد لگاؤ رکھنے والے اس بچے کو اب لارنس کالج مری میں داخلہ مل گیا ہے۔بچے سے وعدہ وفا کیے جانے کی یہ خوشخبری مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر