حرم شریف میں بارش کی خوبصورت ویڈیوز وائرل

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب، مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے خوبصورت مناظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی اِن ویڈیوز میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام اور مسجدِ نبویﷺ پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیوز سعودی سوشل میڈیا پیج الحرمین شریفین پر اپلوڈ کی گئی ہیں۔مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ نمازی اپنی عبادت میں مشغول ہیں۔بارش کے دوران مسجد الحرام کو نمازیوں اور عمرہ زائرین سے بھرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر