یورپ میں بارشوں اور طوفان سے تباہی، 13 افراد ہلاک

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز)یورپ میں بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ کے وسطی اور جنوبی علاقوں کو طوفان نےاپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس دوران تیز ہواؤں نے درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا جب کہ بہت سے درختوں کو شدید نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ اٹلی اور آسٹریا میں زیادہ تر اموات درخت گرنے کی وجہ سے ہوئیں، اس کے علاوہ تیز بارش اور طوفانی ہواؤں سے وینس کےگھنٹہ ٹاور کو بھی نقصان پہنچا۔حکام کےمطابق طوفان کے دوران ہواؤں کی رفتار 224 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی جس سے موبائل ہاوسسز بھی گرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان اور بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 13 افراد ہلاک ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر