کترینہ سے شادی کے وقت وکی کوشل نے پنڈت سے کیا کہا تھا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے شادی کے وقت پنڈت سے کہے جانے والے جملوں کے بارے میں بتایا ہے۔حال ہی میں اداکار وکی کوشل اور سدھارتھ ملہوترا نے ‘کافی ود کرن سیزن 7’ میں شرکت کی جس کے کچھ پروموز بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں۔دوران شو وکی نے بتایا کہ جب میں کافی ود کرن کے پچھلے سیزن میں آیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ میں کترینہ سے شادی کرلوں گا، اسی شو میں معلوم ہوا تھا کہ کترینہ کیف مجھے جانتی ہیں۔وکی نے بتایا ‘ہم نے شادی سے قبل باضابطہ اعلان نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے مجھے کافی ٹینشن تھی، شادی کے دن میڈیا موجود تھا، میں نے پھیروں کے وقت پنڈت کو کہا کہ جلدی نمٹا دیجیے گا، ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت نہ لگے’۔اداکار نے کہا ‘ ہم شادی سے قبل میرے اور کترینہ سے متعلق گردش کرتی افواہیں اور بننے والی میمز کے بارے میں جانتے تھے اور سوشل میڈیا پر سب دیکھ رہے تھے’۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر