وزیراعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنےکی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی متاثرین میں 50 ہزار روپے فی خاندان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ متاثرین کو کھانا اور پانی کی فوری فراہمی کے ساتھ ہی رہائش اور طبی سہولیات بھی فراہم کی جائے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر