چین میں انڈوں کی قلت کیوں ہوگئی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین کے مشرقی حصوں میں ان دنوں سورج آگ برسا رہا ہے جہاں گرمی سے انڈوں کی قلت ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالکان کا کہنا ہےکہ گرمی کے باعث دیگر جانوروں سمیت مرغیاں بھی نڈھال ہیں اور ان کے انڈے دینے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے جس سے انڈوں کی پیداوار میں کمی ہوئی اور ان کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔پولٹری مالکان نے مزید بتایا کہ مرغیوں کو لو لگنے سے بچانے اور انڈوں کی پیداوار کو برقرار رکھنے کے لیے پنجروں میں ائیر کنڈیشنر مشینیں لگائی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے دودھ کی پیداوار میں بھی کمی آئی ہے۔ماہرین نے مشرقی چین میں پڑنے والی گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کے ساتھ الرٹ بھی جاری کیا ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر