وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔کابینہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے، 3 کو ایک مرتبہ اجازت کی منظوری دی دی گئی ہے۔دریں اثناء وفاقی کابینہ نے شیری رحمان کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے لیے سفارشات دے گی۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر