فوجی مشن کے خاتمے کا مطلب افغانستان میں سفارتی مشن کا خاتمہ نہیں، نیڈ پرائس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ فوجی مشن کے خاتمے کا مطلب افغانستان میں سفارتی اور فلاحی مشن کا خاتمہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے توقع ہے وہ افغان عوام سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے گی۔ ایک سال میں امریکا نے تحفظ کےغیرمعمولی اقدامات کیے ہیں۔امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ القاعدہ لیڈر ایمن الزواہری کی ہلاکت کے ثبوت موجود ہیں، افغان انخلاء سے آج ہمارے پاس نئے عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ وسائل ہیں۔نیڈ پرائس نے کہا کہ نئے عالمی چیلنجوں میں موسمیاتی تبدیلی، روسی جارحیت اور چین سے مقابلہ شامل ہیں۔امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے لیے ایران کو ہر صورت ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری ترک کرنا ہوگی، امریکی ارکانِ کانگریس کے دورہ تائیوان پر چین کا ردعمل غیرذمہ دارانہ ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر