یورپ میں اس سال ساڑھے 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر جنگلات جل گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث یورپ میں اس سال اب تک 6 لاکھ 60 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے پر موجود جنگلات جل چکے ہیں۔ یہ اعدادوشمار یورپی یونین کے فائر مانیٹرنگ یونٹ نے جاری کیے ہیں۔یورپین فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم (EFFIS) کے مطابق اس سال کے آغاز سے لے کر ابتک یورپ اور اس کے ملکوں میں ایک لاکھ 60 ہزار ایکڑ پر پھیلے ہوئے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔اس کے ساتھ ہی فائر مانیٹرنگ یونٹ نے اتھارٹیز کو خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی خشک سالی کے باعث مزید جنگل آگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔مانیٹرنگ یونٹ کے مطابق اس حوالے سے فرانس بہت بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جہاں صرف گذشتہ اختتام ہفتہ پر اس کے جنوب مشرقی علاقے میں پائن کے ہزاروں ہیکٹر کے جنگلات راکھ کا ڈھیر بن گئے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر