کرینہ کپور نے اپنے دونوں بیٹوں کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ممبئی(نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دونوں بیٹوں کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصو یرشیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ” میرا ویک اینڈ ایسے گزرتا ہے“ ۔ اداکارہ نے مداحوںسے بھی سوال کیا کہ آپ کا ویک اینڈ کیسے گزرتاہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور دونوں محبت بھری نگاہوں سے سیف کے چھوٹے بیٹے کو دیکھ رہے ہیں۔ترک صدرکا عمران خان کو فون، رمضان المبارک کی مبارکباد دی، افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر بات چیت تصویر میں کرینہ اور سیف کے چھوٹے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آ رہا کیونکہ انہوں نے چھوٹے بیٹے کے چہرے پر ایموجی لگا رکھا ہے۔

 



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر