پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس اور ویب سائٹ بند ہونا شروع ہوگئی ہیں اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کے مطابق ملک میں سوشل میڈیا پر عارضی طورپر پابندی عائد کی گئی ہے اور یہ پابندی چار بجے تک رہے گی ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انسٹاگرام ، ٹوئٹر، فیس بک ، یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز دن گیارہ بجے سے شام تین بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاہم ابتدائی طورپر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ پابندی کیوں لگائی گئی؟ بعض ماہرین کاکہناہے کہ تجرباتی بنیادوں پر یہ پابندی لگائی گئی تاہم حکومت کا باضابطہ موقف معلوم نہیں ہوسکا۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر