اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سکھر روانہ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک بجے سکھر ائیرپورٹ پہنچیں گے جہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔عمران خان سکھر ائیرپورٹ سے کراچی کے لئے روانہ ہونگے۔وزیر اعظم سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے مقامی اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے )رہنما ملاقات بھی کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سکھر روانہ ہوں گے



