نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس انٹرنیٹ پر مقبول

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف سینئر گلوکارہ نصیبو لعل نے بیرونِ ملک اپنے بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس دی جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اس وقت گلوکارہ نصیبو لعل کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں نصیبو لعل اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ اسٹیج پر نظر آ رہی ہیں۔نصیبو لعل نے لندن، برمنگھم میں لائیو شو کے دوران اپنے مداحوں سے بیٹے کو ملوایا۔ویڈیو میں نصیبو لعل اور مراد حسین کو ایک ساتھ پرجوش آوازوں میں گانا گاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر