سلمان کو دھمکیاں، راکھی دبنگ خان کی باڈی گارڈ بننے کو تیار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)راکھی ساونت نے دبنگ خان کی باڈی گارڈ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔گزشتہ ماہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی جس کے بعد دبنگ خان نے اپنی حفاظت کیلئے اسلحے کے لائسنس کی درخواست دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ملنے والی دھمکیوں کو راکھی ساونت نے سنجیدگی سے لیا ہے اور انہوں نے دبنگ خان کی باڈی گارڈ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے کہا کہ وہ سلمان خان کی باڈی گارڈ بننا چاہتی ہیں تاکہ اگر کوئی گولی مارے تو پہلے انہیں گولی لگے۔راکھی کا کہنا تھا کہ ان کا اور سلمان خان کا ایک اچھا تعلق ہے اور وہ ان کی سلامتی کیلئے دعا گو بھی ہیں۔بگ باس کی کھلاڑی نے سلمان خان کو اسلحہ کا لائسنس ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹینشن نہ لینے کا مشورہ دیا۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر