آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 100 بستر کے اسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیا

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 100 بستر کے اسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا جہاں فوجی فاؤنڈیشن آمد پر ایم ڈی اور سی ای او وقار احمد ملک نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو فوجی فاونڈیشن کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی جب کہ آرمی چیف نے معیاری خدمات کے لیے فوجی فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ فوجی فاؤنڈیشن سے مستفید ہونے والے 80 فیصد مریض شہدا اور غازیوں کے لواحقین ہیں جب کہ فوجی فاؤنڈیشن کے رفاہی کاموں سے 90 لاکھ افراد مستفید ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر