حریم شاہ نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی

Vاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے مداحوں کو تُرکی کے حسین مناظر دکھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ تُرکی سُپر اسٹور میں گھر کی ضروری اشیاء کی خریداری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ترکی میں مقیم ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی۔اُنہوں نے کہا کہ ان دنوں میری طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے مجھے سُستی ہو رہی ہے۔حریم شاہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کیجیئے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر