63 برس کی عمر میں بھی سنجے دت کی فٹنس قابل رشک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سنجے دت 63 برس کی عمر میں فٹنس کے نئے مراحل پر پہنچ رہے ہیں، آج اپنی سالگرہ کے دن ان کی اہلیہ مانیاتا نے سنجے بابا کی ورزش کرتے ہوئے تصویر شیئر کی۔مانیاتا نے کیپشن دیا کہ سالگرہ مبارک ہو میرے راک اسٹار، ہمیشہ کی طرح ہمیں مرعوب کرتے رہیے۔سنجے دت ہمیشہ سے ہی اپنی فٹنس کی وجہ سے مقبول رہے ہیں اور ان کی تصاویر بھارت سمیت پاکستان کے جمز میں بھی آویزاں ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر نوجوان تن سازی کے لیے متاثر ہوتے ہیں۔رواں سال سنجے دت کی فلمیں ’کے جی ایف 2‘ اور ’پرتھوی راج‘ ریلیز ہوئی تھیں۔یاد رہے کہ 2019 میں ریلیز ہونے والی سنجے دت کی فلم ’پراستھنم‘ کی پروڈیوسر مانیاتا تھیں۔سنجے دت اور مانیاتا کی شادی 2008 میں ہوئی تھی اور ان کے دو جڑواں بچے ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر