شیم! ہمارے سیاستدان وزارت عظمیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں: سجل لاہور واقعے پر برہم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ سجل علی لاہور میں سر عام خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کے واقعے پر برہم ہوگئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لاہور میں پیش آئے واقعے کو خوفزدہ قرار دیا اور لکھا کہ ہمارے ڈیئر سیاستدان وزارت عظمیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں۔اداکارہ سجل علی نے لاہور کی صورتحال کو شرمندہ بھی قرار دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون دفتر سے نکل کر اپنی کار میں بیٹھیں تو ایک ملزم خاتون کی کار میں گھس گیا۔لاہور میں خاتون کو اغوا کرکے لوٹنے والوں کا سراغ اب تک نہ لگایا جاسکاخاتون نے باہر نکلنا چاہا تو دوسرے ملزم نے زبردستی اندر دھکیل دیا اور دونوں گاڑی دوڑا کرلے گئے، مسلح ڈاکو خاتون کو اسی کی گاڑی میں اغوا کرکے تقریباً پون گھنٹہ سڑکوں پرگھومتے رہے، اس دوران اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔خاتون کچھ دور جاکر جان بچانےمیں کامیاب ہوگئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر