میرا اصل ہدف ٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون بیٹسمین بننا ہے

جوہانسبرگ(نیشنل ٹائمز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ میرا اصل ہدف ٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون بیٹسمین بننا ہے۔کرکٹر کی صلاحیتوں کا اصل امتحان ٹیسٹ کرکٹ ہوتا ہے، مقام کے حصول کے لیے سخت محنت کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگز میں پہلی پوزیشن پر آنے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلی پوزیشن کو برقرار رکھنا میرا آئندہ ہدف ہو گا، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوںاوراور یکسوئی کا مظاہرہ کروں۔ انضمام الحق اور محمد یوسف جیسے کھلاڑیوں سے رہنمائی لیتا ہوں، گیند کو لیٹ کر کھیلنا کین ولیمسن سے سیکھاہے۔ یہاں تک پہنچنے پر میرے والدین اور ساتھی کرکٹرز نے بہت ساتھ دیاہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر