اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اوردیگرکی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 28 اپریل کوسماعت کریں گے۔
نوازشریف اور دیگر کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں



