اداکارہ ماورہ حسین کا رمضان المبارک کی آمد پر قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے رمضان المبارک کی آمد پر قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ماورہ حسین نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار امیر گیلانی کی طرف سے انہیں رمضان المبارک کا انمول تحفہ دیا گیا ہے۔و یڈیو میں امیر گیلانی کی جانب سے دیئے گئے قرآ ن پاک کے تحفے کو سرخ رنگ کے ڈبے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ماورہ حسین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”دنیا کا خوبصورت ترین تحفہ“۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر