میری شکل ٹی وی اسکرین والی نہیں، اہلیہ عثمان مختار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف اداکار عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ نے کہا ہے کہ اُن کی شکل ایسی نہیں کہ وہ ٹی وی اسکرین پر اداکاری کریں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران صارف نے عثمان مختار کی اہلیہ سے پوچھا کہ کیا آپ بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟میری شکل ٹی وی اسکرین والی نہیں، اہلیہ عثمان مختاراس سوال پر ردعمل دیتے ہوئے پہلے تو زنیرہ نے خوب قہقہے لگائے اور پھر کہا کہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ کبھی اس بارے میں سوچا۔عثمان مختار کی اہلیہ نے کہا کہ مجھ میں اداکاری کی صلاحیت نہیں اور نہ ہی میری شکل ٹی وی اسکرین والی ہے۔عثمان مختار کی بارات کی تصاویر وائرلاُنہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی تعریف کے لیے یہ سب نہیں کہہ رہی بلکہ یہ حقیقت ہے۔یاد رہے کہ عثمان مختار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار ہیں، ان کے مقبول ترین ڈرامہ میں ’انا‘ اور ’ثبات‘ شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر