عامر خان نے امریکی ڈائریکٹرز کی گجراتی کھانوں سے تواضع کر ڈالی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امریکی فلم ڈائریکٹرز روسو برادران اور دھنوش کے لیے اپنے گھر پر روایتی کھانے کا اہتمام کیا جہاں ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ بھی موجود تھیں۔روسو برادران بھارت میں اپنی نئی فلم ’دی گرے مین‘ کی پروموشن کے لیے موجود ہیں۔اس فلم میں دھنوش بھی شامل ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ریان گوسلنگ اور کرس ایونز ہیں۔بدھ کی شب ممبئی میں فلم کا پریمیئر ہوا جس میں عامر خان کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن وہ شرکت نہیں کرسکے تھے۔گھر پر مہمانوں کی تواضع کے لیے عامر خان نے گجراتی پکوان تیار کرنے والے باورچیوں کو بلایا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر