رنویر سنگھ کی رکشہ سواری کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کے معروف اداکار اور مہنگی گاڑیوں کے شوقین رنویر سنگھ رکشے میں بیٹھ گئے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔انسٹاگرام پر انڈین میڈیا کے پیج سے رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گاڑی کے بجائے رکشے میں خوشگوار موڈ میں سفر کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں رنویر اپنے انداز میں پونی باندھے اور چہرے پر ماسک لگائے ہاتھ سے اشارہ کرتے بھی دیکھے گئے۔بھارتی میڈیا پر رنویر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی گئی کہ رنویر نے سفر کے لیے گاڑی کو چھوڑتے ہوئے رکشہ چن لیا۔فی الحال یہ واضح نہیں کہ رنویر کی ویڈیو دوران شوٹنگ کی ہے یا حقیقت میں رنویر نے رکشے میں سفر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر