پنجاب: کورونا کیسز میں اضافہ، ادویات کی قلت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ مارکیٹ میں ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں کورونا بخار کے لیے استعمال ہونے والی دوا کی قلت کا سامنا ہے۔شہر کے بڑے میڈیکل اسٹورز پر بھی کورونا بخار کی گولی دستیاب نہیں ہے۔اس کے علاوہ خون پتلا کرنے والی، مرگی، درد، سکون اور ڈپریشن کی ادویات بھی میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں ہیں۔اس معاملے پر ادویات مینو فیکچررز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادویات کا خام مال منہگا ہونے سے سستی ادویات بنانا ممکن نہیں ہے۔انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہنگی ادویات سستے داموں فروخت نہیں کر سکتے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر