میرا کے الزام پر صبا قمر کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز))اداکارہ میرا کے لگائے گئے الزامات پر صبا قمر کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔اداکارہ میرا نے حال ہی میں عید کے خصوصی پروگرام کے دوران صبا قمر کی اپنے لیے ناپسندیدگی سے متعلق انکشاف کیا تھا، شو کے دوران انھوں نے کہا تھا کہ صبا قمر پہلے دن سے نہیں چاہتیں کہ میں کام کروں اور اسکرین پر نظر آؤں۔میرا نے کہا تھا کہ میں نے براہ راست تو صبا قمر سے کچھ نہیں سنا لیکن ایسا مینجمنٹ کے لوگ کہتے ہیں کہ صبا قمر مجھ سے متعلق منفی باتیں کرتی ہیں، میرے لیے برا بھلا کہتی ہیں اور مجھے پسند نہیں کرتیں، جن لوگوں نے مجھے صبا قمر سے متعلق بتایا وہ صبا قمر کے دوست ہیں اور ان کے قریبی لوگ ہیں۔میرا کے الزام پر صبا قمر کا ردعمل سامنے آگیااب اس بیان پر صبا قمر کا ردعمل بھی سامنےآیا ہے، صبا قمر سے ایک مداح نے بات چیت کے سیشن ’لیٹس ٹاک‘ میرا کے ان سے متعلق بیان پر سوال کیا جس پر صبا نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئےجواب میں لکھا کہ ’ویٹ واٹ (?Wait What)۔مزید برآں صبا قمر نے کمنٹ کے ساتھ شرمندگی اور حیرت کے اظہار کے لیے دو ایموجی بھی شیئر کیں۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر