مرد کو برا آپ خود بناتے ہیں: حرا مانی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستانی اداکارہ حرامانی نے دورانِ شو ایک بار پھر مردوں کے حق میں گفتگو کی۔جیو نیوز کے پروگرام’ ہنسنا منع ہے‘ کا ایک ٹیزر جاری ہوا ہے جس میں حرا کو مردوں سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔تابش ہاشمی سے گفتگو کے دوران حرانے کہا کہ مرد بڑی پیاری چیز ہے اور مرد کو آپ برا خود بناتے ہیں۔شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی حرا اور مانی ’جیونیوز‘ کے کامیڈی سے بھر پور شو ’ہنسنا منع ہے‘ کے مہمان آج بنیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں حرا نے کہا تھا کہ مرد کو برا اور سخت دل ہم خود بناتے ہیں، ہمیشہ سے یہی کہا جاتا ہے کہ آپ مرد ہو، آپ کو رونا نہیں لیکن کیا اس کے جذبات نہیں ہوتے کیوں کہ اسے رونا نہیں آ سکتا ؟



  تازہ ترین   
امریکی فوجیوں کے موبائل فون ضبط کرنے پر غور
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر