ہانیہ عامر ایک بار پھر تنقید کی زد میں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی دھن کی تال پر ورزش کرنے کو بھی ناقدین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں وہ بھارتی گانے کی دھن پر ورزش کرتی دکھائی دیں۔مسلسل تنازعات میں گھری رہنے والی اداکارہ ویڈیو میں نئے ہیر کٹ، کالے رنگ کی سلیو لیس ٹاپ اور ٹراؤزر میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انہوں نے گلے میں اپنے نام کا لاکٹ بھی پہن رکھا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔مجھے کوئی لڑکا مل ہی نہیں رہا ، ہانیہ عامراس ویڈیو کو اب تک 92 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور درجنوں صارفین اس پر تبصرے کر ر ہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر