بارش کے بعد شارع فیصل کی ابتر حالت، علی انصاری انتظامیہ پر برس پڑے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکار علی انصاری کراچی میں بارشوں کے بعد شارع فیصل کی بری حالت دیکھ کر سیخ پا ہوگئے۔کراچی میں 5 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔اسی حوالے سے علی انصاری نے سوشل میڈیا کے ایک پیج پر جاری ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں لال کوٹھی شارع فیصل کا منظر دکھایا گیا اور سڑک پانی میں ڈوبی ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر