اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی اہم پیشرفت۔اسلام آباد، ٹریکٹر سیکنڈل میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ نیب نےسندھ ٹریکٹر سبسڈی میں کرپشن کے تین ملزمان گرفتار کر لئےہیں۔گرفتار ملزمان میں آفتاب احمد ، غلام سرور اور تاراچند شامل آفتاب احمد محکمہ ذراعت سندھ میں ایگزیکٹو انجینئر تھے، نیب غلام سرور اور تارا چند ٹریکٹر ڈیلرز تھے ملزمان کو ریماںڈ کے لئے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی اہم پیشرفت، نیب نے سندھ ٹریکٹر سبسڈی میں کرپشن کے تین ملزمان گرفتار کر لئے



