ماہرہ خان کی ’ہیلز‘ کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کی صفِ اوّل اداکارہ ماہرہ خان کی حالیہ تصاویر میں پہنی گئی ’ریڈ ہیلز‘ کی قیمت جان کر صارفین دنگ رہ گئے۔ماہرہ خان ایک اسٹائل آئیکون ہیں، اُن کا اپنا برانڈ اسٹائل ہے اور وہ ہر لباس میں بےحد دلکش لگتی ہیں۔ وہ ان دنوں اپنی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کے لیے ماہرہ خان مشرقی ملبوسات سے لے کر مغربی طرز کے مختلف لباس زیب تن کر رہی ہیں۔اداکارہ کی حالیہ تصاویر میں اُنہیں کالی جینز اور سیاہ سِلک ٹاپ میں دیکھا گیا جس کے ساتھ اُنہوں نے سُرخ ہیلز پہنی ہوئی تھیں۔ماہرہ ’ریڈ ہیلز‘ میں خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن ان ہیلز کی قیمت آپ کو چونکا دے گی، خصوصی ایڈیشن ہونے کی وجہ سے یہ ہیلز ایک ویب سائٹ پر 1014 ڈالرز کے فروخت ہو رہے ہیں۔ماہرہ کی ان ہیلز کی پاکستانی روپے میں قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے بنتی ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر