تمام عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، کمانڈر سعودی پاسپورٹ فورس

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کمانڈر سعودی پاسپورٹ فورس کا کہنا ہے کہ فضائی، بری اور بحری راستوں سے آنے والے تمام عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کمانڈر پاسپورٹ فورس نے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کو گروپوں کی شکل میں واپس بھجوایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حجاج کی واپسی کا پروگرام بھی ترتیب دے دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت حج و عمرہ نے کہا تھا کہ مختلف ممالک سے 3 لاکھ 75 ہزار 918 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں، غیر ملکی پروازوں سے 3 لاکھ 5 ہزار 437 عازمین حج مدینہ پہنچے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے یہ بھی کہا تھا کہ زمینی راستوں سے 19 ہزار 250 عازمین مدینہ منورہ پہنچے تھے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر