موسم گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کیلئے بہترین وقت ہے، تحقیق

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا میں ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمِ گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کے لیے بہترین وقت ہے۔آئی لوو آئس کریم کیکس کی جانب سے کروائے گئے ون پول سروے سے یہ پتہ چلا ہے کہ امریکا کی مجموعی آبادی گرمیوں میں اپنے آپ کو ایک بچے جیسا محسوس کرتی ہے اور بچپن کی سنہری یادوں کو دہراتی ہے۔اس سروے میں شامل 55 فیصد امریکیوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ وہ گرمیوں میں بچپن کی اپنی بہترین یادوں کو تازہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ایسا کرتے ہوئے وہ زیادہ تر آئس کریم کھاتے ہیں۔اس سروے کا حصّہ بننے والے 39 فیصد شرکاء نو عمر تھے، جبکہ 53 فیصد لوگ 77 سال اور اس سے زیادہ عمر کے تھے۔اس حوالے سے آئی لوو آئس کریم کیکس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے موسم گرما میں میٹھا کھانا ایک قابل اشتراک روایت ہیں جو نسلوں کے فرق کو ختم کرتی ہیں۔ایک اور تحقیق میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرمیوں کے موسم میں والدین زیادہ تر اپنے بچوں کے ساتھ آئس کریم کھانے کے لیے جاتے ہیں، تاکہ موسم گرما کی اپنی زندگی کے یادگار لمحات کو دہرا سکیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر