سڈنی میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مغربی سڈنی کے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلاء کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ سڈنی میں جان لیوا ہنگامی صورتحال ہے،آنے والے دنوں میں موسم میں مزید شدت آئے گی۔خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی کے ایک ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک اضافہ جاری ہے اور ڈیم سے پانی کا اخراج شروع ہوچکا ہے۔دوسری جانب سڈنی کے ساحلی علاقوں کے لوگوں کو سفری سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر