روس کے شہر بیلگوروڈ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی شہر بیلگوروڈ میں دھماکے سے متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک رہائشی عمارت میں آگ بھی لگ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز یوکرینی فوج نے روس پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ جزیرہ اسنیک پر روس فاسفورس بموں کا استعمال کر رہا ہے۔یوکرینی فوج نے یہ بھی کہا تھا کہ روسی فضائیہ کی جانب سے 2 بار جزیرہ اسنیک پر فاسفورس بم پھینکے گئے۔عالمی قانون کے تحت گنجان آبادی والے علاقے میں فاسفورس بموں کے استعمال پر پابندی ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر