کائیلی کی اسٹوری کاپی کرنے کے بعد تنقید پر منال کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ منال خان ہالی وڈ ماڈل کائیلی جینر کی انسٹا اسٹوری کاپی کرنے کے بعد کڑی تنقید کی زد میں ہیں جس کے بعد اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے بھی مضحکہ خیز ردعمل کا سامنا رہا۔کچھ روز قبل منال خان نے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگایا جس کے بعد منال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں اور صارفین نے ان پر خوب میمز بنائیں۔گزشتہ روز منال خان نے ایک اور اسٹوری لگائی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ پنٹریسٹ سے لی گئی ہے۔تاہم اب اس حوالے سے انسٹااسٹوری کے ذریعے منال خان نے ناقدین کو جواب دیا جس میں انہوں نے اسٹوری پر درج کیا کہ’یہ میرا انسٹاگرام ہے میں اس پر جو چاہوں وہ پوسٹ کروں اور یہ میری زندگی ہے جیسے چاہوں ویسے جیوں گی‘۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس پنٹریسٹ سمیت اور بھی بہت ساری ایپس ہیں اور مجھے ایسی تصاویر پسند ہیں جنہیں میں پوسٹ کرتی رہوں گی۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر