سودی معیشت کی وجہ سے ملک جل رہا ہے، سراج الحق

لاہو(نیشنل ٹائمز)ر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی معیشت کی وجہ سے ملک جل رہا ہے۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی، کرپشن، سودی معیشت کی وجہ سے ملک جل رہا ہے، حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے معیشت کا سقوط ہو چکا، ملک میں کرپشن کے خاتمہ کا ایجنڈا سرے سے ہی موجود نہیں ہے۔یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیاسراج الحق کا کہنا تھا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں معاشی و سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں، تباہی پھیلا کر بھی حکمران جماعتیں سنجیدگی کا راستہ اپنانے سے گریزاں ہیں، ٹرین مارچ کی عوامی پذیرائی قابل تحسین ہے۔سراج الحق نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، جماعت اسلامی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر