عامر خان کا امیتابھ بچن کو انوکھا سرپرائز

ممبئی (نیشنل ٹائمز): بھارت کے سپر اسٹار اداکار عامر خان نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو انوکھا سرپرائز دے کر مداحوں کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں اپنی نئی فلم ’’پروجیکٹ کے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ان سے سرپرائز ملاقات کرکے انہیں ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عامر خان راستے سے گزر رہے تھے کہ انہیں امیتابھ بچن کی گاڑی نظر آئی تو وہ فوراً ان کی طرف گئے اور گاڑی کی کھڑکی کو دستک دی جس پر شہنشاہ نے کھڑکی کھولی تو سامنے عامر خان تھے۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر بے حد خوش ہوئے اور پرتپاک انداز میں ملاقات کی۔سینئر ولیجنڈری اداکار امیتابھ نے سوشل میڈیا پر عامر خان کی اس سرپرائز ملاقات کے حوالے سے مداح کو بھی بتایا۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر