پی ٹی آئی نے لاہور کے ورکرز کنونشن میں صرف ایک چینل کو کوریج کی اجازت دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور میں تحریک انصاف نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار رکھا اور ورکرز کنونشن کی کوریج کے لیے صرف ایک مخصوص چینل کو عزت بخشی جو ان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بیشتر چینلز کو کنونشن کی کوریج سے ہی روک دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اس کوریج کے لیے بیشتر ٹی وی چینلز کی ٹیمیں ہال کے باہر اجازت کی منتظر رہیں ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر