سیف علی خان بھی ’جورُو کے غلام‘ نکلے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور اداکار سیف علی خان کے بیگز اُٹھائے تصویر شیئر کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔کرینہ کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سیف علی خان کی لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی کی تصویر شیئر کی۔تصویر میں، ہم سیف علی خان کو کندھے اور ہاتھ میں بیگ اٹھائے شوہر کے فرائض ادا کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ اداکار نیلے رنگ کی ٹی شرٹ میں جینز میں ملبوس نظر آئے، اس کے علاوہ سفید جوتے اور سن گلاسز بھی پہنے تھے۔تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کیپشن میں لکھا کہ ’مسٹر خان! کیا یہ آپ ہیں؟‘کرینہ کپور نے کیپشن میں قہقہے لگانے اور دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر