صبور علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ پر ملا جلا ردّ عمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جیو انٹرٹینمنٹ کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’فطرت‘ کی اداکارہ صبور علی کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ صارفین کا ملا جلا ردّ عمل سامنے آ رہا ہے۔صبور علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے اور ماڈل خوشحال خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کا فوٹو شوٹ کچھ صارفین کوپسند آیا اور کچھ نے اس پر منہ ناک بنایا۔ صبور علی کے میک اپ کی وجہ سے کچھ صارفین نے ناصرف اُنہیں پہنچاننے سے انکار کیا بلکہ اُن کے میک اپ کا مذاق بھی اُڑایا۔صارفین کی جانب سے کمنٹ سیکشن میں طنز و مزاح سے بھرپور تبصروں کی بھرمار ہوگئی ہے۔ندا نامی صارف نے کہا کہ ’مجھے یہ سمجھنے میں وقت لگا کہ یہ واقعی صبور علی ہیں یا کوئی اور‘۔صبور علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ پر ملا جلا ردّ عمل ایک صارف نے کہا کہ ’میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار اتنا عجیب ترین میک اپ دیکھا ہے جس نے آپ کی خوبصورت خصوصیات کو بدل دیا ہے‘۔صبور علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ پر ملا جلا ردّ عمل ایک صارف نے میک اپ آرٹسٹ سے کہا کہ ’آپ نے اتنی خوبصورت لڑکی کا کیا حال بنا دیا ہے‘۔صبور علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ پر ملا جلا ردّ عمل ایک صارف نے کہا کہ ’صبور علی براؤن مُنڈی لگ رہی ہیں‘۔صبور علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر انٹرنیٹ پر ملا جلا ردّ عمل بہروز نامی صارف نے تو صبور علی کو میک اپ کی وجہ سے ’عجوبہ‘ قرار دے دیا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر