ناصر شاہ اور علی حیدر کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور علی حیدر گیلانی کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی۔مبینہ طور پر علی حیدر گیلانی کے مطالبے پر ناصر حسین کی آواز میں کہا گیا کہ بھائیوں کے کام ہوجائیں گے۔ وہ چار پانچ اوپر کرادیں گے۔آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آڈیو کلپ میں آواز ان کی ہے ہی نہیں۔ نہ ہی ان کی کسی سے بات ہوئی ہے۔پروگرام میں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک گھنٹے میں ناصر حسین شاہ کی آواز کی تصدیق کراسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر