وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نامور صحافی اور انسانی حقوق کے علمبردار آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار افسوس
آئی اے رحمان، انسانی حقوق پر اٹھنے والی معتبر آواز تھے مخدوم شاہ محمود قریشی
ان کی مقصدیت سے بھرپور صحافت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مخدوم شاہ محمود قریشی
آئی اے رحمان کے انتقال سے ملک ایک اہم دانشور سے محروم ہو گیا مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ کا مرحوم کی مغفرت اور بلندی ء درجات کیلئے دعا



